گاماایک نامی گرامی پہلوان تھا،دنیابھرمیں اپنی طاقت وقوت کی وجہ سے شہرت رکھتاتھاوہ یومیہ بیس سیردودھ،تین پاؤگھی،آدھاسیرمکھن ،ایک سیربادام کی گری،بارہ سیرگوشت،چھ سیرمیوہ جات اورمٹھائیایں،بالائی،دہی اورلسی تھی۔
اب سنئے:اسی پہلوان نے دنیاکے سب سے مشہورپہلوان زبسکوکوہوامیں اچھال دیاتھالیکن جب موت کاوقت آیا،قویٰ ناکارہ ہوگئے،کسرتی بدن خودکے لئے بوجھ ہویااورنوبت یہاں تک پہنچی کہ خودکے چہرے سے مکھیاں اڑانابھی مشکل ہوگیا اورجوشخص اتنی بڑی خوراک یومیہ کھاجاتاتھااس اخیرمیں اس کاکھانامحض ایک پیالی دودھ رہ گیاتھا۔