سنوسنو!دلوں کومضبوطی کے ساتھ قابومیں رکھوکیونکہ دلوں کی کیفیت اس حدیث کوسن کرمنقلب ہوجائے گی۔میرے آقانے فرمایاکہ الہ تعالیٰ آسمان کواس کی تمام مخلوق کے ساتھ ساتوں زمینوں کوتمام مخلوق کے ساتھ سمیٹے گااوران تمام چیزوں واپنے دائیں ہاتھ میں لے گا۔یہ سب چیزیں اللہ کے دست قدرت میں ایسی ہوں گی جیسے رائی کاایک دانہ۔(تفسیرطبری۔درمنثور)