میرا تعارف

سیف

وفقہ اللہ
رکن
اسلام علیکم ،
میں ڈاکٹر سیف قاضی ہوں، میں صوبہ مہاراشٹر کا رہنے والا ہوں، ہندوستانی یونیکو ڈ فورمز کی تلاش یہاں پہونچنے کا ذریعہ بنی۔
فی الحال فیس بک کے متبادل کے طور پر اردو طبقہ کے لیے ایک اردو سوشل نیٹ ورکنگ کے پروجیکٹ پر کام کر رہا ہوں جو عنقریب مکمل ہونے کو ہے۔
ہندوستان سے جو احباب انٹر نیٹ پر اردو کے فروغ کے لیے کام کر رہے ہیں وہ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
ماشا ء اللہ ۔ ۔ سیف قاضی صاحب آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا ۔ ۔ مکمل تعارف کے منتظر رہیں گے
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
سیف صاحب!اللہ تعالیٰ آپ کودورحاضرمیں اسم بامسمی بنائے۔دین اورادب کی خدمت کاجوبیڑہ آپ اٹھانے جارہے ہیں میں دعاگوہوں کہ اللہ اس میں کامیاب وفائزالمرام بنائے -
 

سیف

وفقہ اللہ
رکن
شکریہ سیفی خان اور مفتی ناصر صاحب !
آپ لوگوں کی محبت اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ !
 

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
سیف صاحب تعارف کروانے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔!
اللہ تعالٰی آپ کو آپ کے نیک مقاصد میں کامران کرے ۔۔۔!
 
Top