بل گیٹس کتے نام خط

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن

ایک آدمی نے بل گیٹس کو خط لکھا

سر مجھے آپ سے کچھ سوال پوچھنے ہیں

1- کی بورڈ کے لیٹر کی ترتیب صحیح نہیں ہے صحیح ترتیب والا کی بورڈ کب لانچ ہوگا ؟
2- ونڈوس میں "اسٹارٹ" کا بٹن ہے "اسٹاپ" کا کیوں نہیں ِ ؟
3- ہم Ms Word استمال کرتے ہیں Mr Word کب ریلیز ہوگا ؟
4- کی بورڈ میں ANY KEY کا بٹن نہیں تو کمپیوٹر کیوں مانگتا ہے ؟
5- آپکا نام Gates ہے تو آپ Windows کیوں بناتے ہو ؟

اس بےچارے کو ابھی تک تو جواب ملا نہیں ، آپ میں سے کوئی جواب دینا چاہتے تو اجازت ہے
 

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
کی بورڈ کے لیٹر کی ترتیب صحیح نہیں ہے صحیح ترتیب والا کی بورڈ کب لانچ ہوگا ؟
جناب اس کا آسان حل ہے کی بورڈ کےسارے بٹن اتار کو خود ہی سردار صاحب کی ترتیب سے لگا دیں ۔۔۔۔۔!

2- ونڈوس میں "اسٹارٹ" کا بٹن ہے "اسٹاپ" کا کیوں نہیں ِ ؟
جناب جب ونڈوز سٹارٹ ہو جائے تو پھر سٹاپ نہیں ہوتی ۔۔!

3- ہم Ms Word استمال کرتے ہیں Mr Word کب ریلیز ہوگا ؟
Mr. Word
بھی آئے تھے اس دنیائے رنگ و بو میں مگر بیچارے جلدہی عدم کو سدھار گئے۔۔۔
4- کی بورڈ میں ANY KEY کا بٹن نہیں تو کمپیوٹر کیوں مانگتا ہے ؟
بیچارے کمپیوٹر کو بھی مانگنے کی عادت پڑ گئ ہے ۔۔۔ ہر وقت کچھ نہ کچھ مانگتا رہتا ہے ۔۔۔۔ اس کا یہی علاج کہ ۔۔۔ کہہ دو کہ بابا معاف کرو۔۔۔۔!
5- آپکا نام Gates ہے تو آپ Windows کیوں بناتے ہو ؟
بھئی گیٹس اور ونڈوز کا تو چولی دامن کا ساتھ ہے ۔۔۔۔!
اس بےچارے کو ابھی تک تو جواب ملا نہیں ، آپ میں سے کوئی جواب دینا چاہتے تو اجازت ہے
ہم نے بساط بھر جواب دینے کی کوشش کی ہے ۔۔۔۔ پسند آ جائے تو ٹھیک نہ آئیں تے مینوں کی۔۔۔۔۔!
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
اہل فن اوراہل ہنرجانیں۔مجھے توکچھ توپتہ نہیں چل سکاکہ سائل کیاسوال کررہاہے؟
 
Top