abdulmajidmazahiri صاحب کا تعارف

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
imagehost

جنابabdulmajidmazahiri صاحب !

آپ کو الغزالی پر خوش آمدید۔

14.gif

الغزالی کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

پرچہ الغزالی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

خوبصورتی سے سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
پرچہ حل کرنا ضروری ہے

1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟

2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟

4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟

5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟

6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟

7. والدین بقید حیات ہیں ؟


8. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟


9. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟

10. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟

11. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟



12- اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟



13. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟

14۔آجکل کیاشغل ہے؟

15۔ الغزالی سے تعارف کیسے ہوا؟



یا



اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی بھی وجوہات بیان کریں۔

imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
 

abdulmajidmazahiri

وفقہ اللہ
رکن
[align=center]تعارف عبدالماجد مظاہری

نام :عبدالماجد مظاہری ابن مولانا انوار احمد پردھان کھجوری ضلع میرٹھ یوپی
تاریخ پیدائش: 6 اپریل 1981
تعلیم حاصل کی: جامعہ مظاہرعلوم قدیم سہارنپور
فی الوقت ناظم جامعۃالبنات کھجوری میرٹھ
پروپرائیٹر:مدیحہ انٹر نیشنل حج عمرہ کمپنی
پتہ : Madiha International Haj Umrah j-3/107 j ext. laxminagar delhi 110092
Email:madihainternational@gmail.com
Mob:9968554417,9997482786
[/size][/align]
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
عبدالماجد مظاہری
آپ کامختصراورجامع تعارف پڑھ کرخوشی ہوئی۔چونکہ طبیعت میں پہلے سے کنجوسی ہے اس لئے آپ نے اسی سابقہ بخل کامظاہرہ ان وسیع صفحات میں بھی کیاہے۔آپ کہتے توآپ کاتعارف میں خودکرادیتاکیونکہ اب بھی بہت سے سوالات کے جوابات باقی ہیں۔کہوکام شروع کروں؟
Banana Dance
 
Top