آپ کے مسائل اور ان کاحل

  • موضوع کا آغاز کرنے والا قاسمی
  • تاریخ آغاز
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
خوشخبری​
الغزالی کا ماننا ہے مسائل شرعیہ کا باب بہت ہی نازک اور اہم ہے اسی وجہ سےارباب الغزالی کی کوشش تھی آپ کے سوالات اور مفتی صاحب کے جوابات،،سیکشن،،میں ایک اورمفتی صاحب کی اشد ضرورت ہے۔اس سلسلہ میں نہایت قابل،ذی علم ،منصب افتا کے لائق وفائق مفتی شاہ زاد صاحب مد ظلہ العالی(قلمی نام) سےگزارش کی گئی آپ نے ہماری درخواست قبول فرمائی۔ جزاک اللہ خیرا۔
حضرت مفتی صاحب جامعہ عربیہ احسن العلوم گلشن اقبال کراچی ٹاؤن سے فارغ التحصیل ہیں ۔
سن فراغت: 202ہجری1422
ہم گزارش کرتے ہیں الغزالی فورم کے روح رواں محترم راجہ صاحب سے کہ مذکورہ سیکشن باضابطہ جلد از جلد فعال کردیں۔

والسلام
 

سرحدی

وفقہ اللہ
رکن
ماشاء اللہ۔
حضرت مفتی شاہ زاد صاحب دامت برکاتہم ہمارے بہت اچھے دوستوں میں سے ہیں اور روزانہ ہی دعا سلام ہوجاتی ہے۔ الحمدللہ، اللہ تعالیٰ نے بہت اچھی علمی صلاحیت دی ہے، اکثر و بیشتر ان کا نمبر میرے لیے آن لائن دار الافتاء کا کام کرتا ہے اور دن رات میں جب بھی ضرورت پڑتی ہے حضرت سے رابطہ کرلیتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ شاہ زاد صاحب اور دیگر متعلقین کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور ان حضرات کو دین اسلام کے مسائل کو درست طریقے سے عوام الناس تک پہنچانے کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رَبَّ العالمین
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top