داغ دھبے

سیما

وفقہ اللہ
رکن
پلاسٹک کے برتنوں کی صفائی :کثرت سے استعمال کے بعد پلاسٹک کے برتنوں ، بوتلوں پر کچھ داغ پڑ جاتے ہیں چکنائی جم جاتی ہے۔ اس کے لئے ایک بڑے سے ٹب میں برتنوں کے حساب سے دو چار چمچ کپڑے دھونے والا سوڈ ڈال کرتیز گرم یا پانی میں بھگودیں، ایک گھٹنے کے لیے نتائج حیران کن ہوں گے۔
 
ز

زین

خوش آمدید
مہمان گرامی
کپڑوں پر داغ دھبے DONT WORRY سرف ایکسل اور گھر والی ہے نا
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
سیما جی . .. " ایک گھٹنے کے لیے نتائج حیران کن ہوں گے۔ " سمجھ میں نہیں آیا . . .'@^@|||'@^@|||'@^@|||
 
Top