بدرکی وجہ تسمیہ

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
بدرکی وجہ تسمیہ
زمانہ قدیم میں یہاں چند کنویں تھے جن سے قافلے پانی پیتے تھے ،مسافروں کی پریشانیوں کودیکھتے ہوئے بدرنامی شخص نے ان کنوئوں کوکھود وایا تھا،چنانچہ اسی طرف نسبت کرتے ہوئے اس جگہ کانام بدرپڑگیا۔اب وہ کنویں نہیں ہیں بلکہ وہاں ایک خوبصورت نہرجاری ہے۔(دارالعلوم اکتوبر ۱۹۶۴ئ؁)
 
Top