تبرکات

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
تبرکات
امیرتیمور لنگ نے جب دمشق فتح کیا تووہاں کے غنائم میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک، جبہ شریف ،نعلین شریف، قدم اقدس، حضرت علی کانوشتہ پارۂ کلام، ان کا پنجہ،امام حسن کا نوشتہ قرآن شریف ،انکاموئے مبارک، امام حسین کانوشتہ پارۂ قرآن ،ان کا موئے مبارک ،امام جعفر صادق کا نوشتہ قرآن شریف، غلاف روضۂ نبی اکرم اورغلاف کعبہ شریف ہاتھ آسکے۔ تیمور ان تبرکات کوبڑے ادب کے ساتھ ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتاجب ہندوستان آیاتوانہیں ساتھ لایا اسکے بعد نہ معلوم کس طرح یہ تبرکات بابربادشاہ کے قبضہ میں آئے جو بلخ لے گیااور وہ مراتویہ تبرکات بلخ سے بخاریٰ پہونچے عرصہ کے بعد جب شاہجہاں بادشاہ ہواتوان کو بخاریٰ سے واپس منگاکر دہلی کی موتی مسجد میں رکھاپھر موتی مسجد سے لال قلعہ میں منتقل کیا بغرض حملہ حضرت عالم گیر جب دکن روانہ ہوئے تو یہ تبرکات بچالے گئے اورسرائے روح اللہ خان میں حفاظت میں رکھے گئے جب جامع مسجد دہلی واگذاشت ہوئی توعمائد ین ان کوجامع مسجد میں لائے اورجنوب کی بارہ دری میں بحفاظت رکھا۔ (حیات طیبہ ص ۴۴؍۴۵، مرزا حیرت)
 
محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:

جزاک اللہ خیرا
 
Top