مکار واعظ

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
مکّار واعظ
ایک واعظ اپنی مکاری وریاکاری کی وجہ سے بہت مشہور تھا ایک دن اس نے منبر سے لوگوں کوخطاب کرتے ہوئے کہا:
’’افسوس کہ لوگ مجھے مکار اور ریاکار کہتے ہیں اگرچہ میں انتہائی صدق واخلاص سے کام لیتا ہوں اورریاکاری سے بھی دور ہوں اورلوگوں سے اپنی بیزاری کوبھی پوشیدہ رکھتاہوں کل رات میں نے سورکعت نماز اداکی ہے اورآج روزہ دارہوں آج ہی سو درہم صدقہ دیاہے اور اگلے دودنوں تک اسی طرح عبادت کرتارہوںگا اورمیرے پاس جوکچھ بھی ہے اسے خداکی راہ میں صدقہ کردونگا اوراس بات کوکسی پرظاہر نہ ہونے دونگا کیونکہ یہ میرا اورمیرے پروردگارکامعاملہ ہے‘‘۔(راہ اسلام ص ۴۱)

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
RE: مکّار واعظ

انا للہ و انا الیہ راجعون! کیسا مکار و ریاکار واعظ ہے کہ ظاہر سے طاہر بننے کی کوشش کر رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو مکّاری و ریاکاری سے محفوظ رکھے۔
 
Top