فکری صاحب کا تعارف

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
imagehost

جناب فکری صاحب !

آپ کو الغزالی پر خوش آمدید۔

14.gif

الغزالی کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

پرچہ الغزالی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

خوبصورتی سے سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
پرچہ حل کرنا ضروری ہے

1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟

2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟

4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟

5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟

6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟

7. والدین بقید حیات ہیں ؟


8. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟


9. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟

10. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟

11. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟



12- اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟



13. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟

14۔آجکل کیاشغل ہے؟

15۔ الغزالی سے تعارف کیسے ہوا؟



یا



اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی بھی وجوہات بیان کریں۔

imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
 

فکری

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
imagehost

جناب فکری صاحب !

آپ کو الغزالی پر خوش آمدید۔

14.gif

الغزالی کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

پرچہ الغزالی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

خوبصورتی سے سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
پرچہ حل کرنا ضروری ہے

1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسن

2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟ آپ کی فکر میں ہم بنے فکری

3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟ 1970

4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں ؟ میرا تعلق آپ کے سیارے سے ہے پاکستان سیالکوٹ/color]

5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟
واجبی سی

6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟ دل تعمیر کرنے میں لگے ہیں

7. والدین بقید حیات ہیں ؟ والد زندہ ہیں


8. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟ پنجابی اردو


9. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟ بس پڑھنا لکھنا

10. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟ ذکر اللہ الھم ایاک نعبد وایاک نستعین

11. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔ لکھنے پڑھنے میں



12- اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟ لمبی تان کر سونے کی سوچتا ہوں



13. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟ راز کی بات ہے

14۔آجکل کیاشغل ہے؟ الغزالی

15۔ الغزالی سے تعارف کیسے ہوا؟ مولا نانورالحسن انور کی وساطت سے



یا



اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی بھی وجوہات بیان کریں۔

imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
 
Top