آپ جاننا چاہتے ہیں میں کون ہوں تو

لاجواب

وفقہ اللہ
رکن
اسلام علیکم
کیا حال ہے آپ سب کا آپ تعارف کا کہ میں پیش کر رہا ہوں
میرا نام ..سیف اللہ ..نیٹ کی دنیامیں آپ لاجواب نام نظر آوں گا
مقام .پاکستان میں ڈنگہ شہر سے ہوں
ابھی پردیس میں پردیسی بنا ہو ا ہوں یونان میں

اگر اورکوی دوست پوچھنا چاہتے ہوں پوچھ سکتے ہیں انشاءاللہ جواب مل جاے گا
 

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام
الغزالی پر خوش آمدید
امید کرتا ہوں آپ کی آمد الغزالی کے لئے رحمت و برکت کا باعث ہو گی
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
بھیا لا جواب
السلام علیکم
آپ کہاں ہیں۔اس فورم پر آپ کی شدت سے
کمی محسوس کی جارہی ہے۔
 
ش

شميم

خوش آمدید
مہمان گرامی
شميم
بھیا لا جواب
السلام علیکم
آپ کہاں ہیں۔اس فورم پر آپ کی شدت سے
کمی محسوس کی جارہی ہے۔



بھیا لا جواب
السلام علیکم
آپ کہاں ہیں۔اس فورم پر آپ کی شدت سے
کمی محسوس کی جارہی ہے۔



بھیا لا جواب
السلام علیکم
آپ کہاں ہیں۔اس فورم پر آپ کی شدت سے
کمی محسوس کی جارہی ہے۔



بھیا لا جواب
السلام علیکم
آپ کہاں ہیں۔اس فورم پر آپ کی شدت سے
کمی محسوس کی جارہی ہے۔



بھیا لا جواب
السلام علیکم
آپ کہاں ہیں۔اس فورم پر آپ کی شدت سے
کمی محسوس کی جارہی ہے۔



بھیا لا جواب
السلام علیکم
آپ کہاں ہیں۔اس فورم پر آپ کی شدت سے
کمی محسوس کی جارہی ہے۔
 

عبادت

وفقہ اللہ
رکن
اسلام علیکم

ماشاءاللہ ویر جی جی ایاں نوں
شہر ڈنگہ بونگہ ہی ہے یا کوئی اور
ذرہ وضاحت کر دو '@^@|||
 
Top