آج کاہے آدمی خالی لفافہ کی طرح

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
ظاہری سج دھج نہ دیکھوجیب خالی ہے ہلال
دیکھنے کاٹھاٹھ ہے یہ ہرجوان وپیرکا
آج کاہے آدمی خالی لفافہ کی طرح
’’کاغذی ہے پیرہن ،ہرپیکرتصویرکا‘‘
(ہلال)



 
Top