کون اس حسن کوپوچھے گابھلامیرے بعد
مجھ ساہوگانہ کوئی احمق نہ گدہامیرے بعد
مرتے دم دیکھ کے لیلیٰ کوکہامجنوں نے
کس کے گھرجائے گی یہ کالی بلامیرے بعد
(ہلال)
مجھ ساہوگانہ کوئی احمق نہ گدہامیرے بعد
مرتے دم دیکھ کے لیلیٰ کوکہامجنوں نے
کس کے گھرجائے گی یہ کالی بلامیرے بعد
(ہلال)