کس کے گھرجائے گی یہ کالی بلامیرے بعد

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
کون اس حسن کوپوچھے گابھلامیرے بعد
مجھ ساہوگانہ کوئی احمق نہ گدہامیرے بعد
مرتے دم دیکھ کے لیلیٰ کوکہامجنوں نے
کس کے گھرجائے گی یہ کالی بلامیرے بعد
(ہلال)
 

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
قاسمی صاحب کے لئے ایک وظیفہ ہے
وہ جل تو جلال تو ۔۔۔۔ آئی بلا ٹال تو
کا وظیفہ کر لیں ۔۔۔ ہر بلا سے محفوظ رہیں گے۔۔۔!
 
Top