مہمان چلاجائے توکھاناکھاؤں

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
ایک وقت وہ تھاجب مجھے رہتی تھی یہ فکر
مہماں کوئی آجائے توکھاناکھاؤں
اس دورپہ لعنت ہوکہ اب سوچتاہوں
مہمان چلاجائے توکھاناکھاؤں
(مجنوں لکھنوی)
 

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
اس میں دور کا کوئی قصور نہیں بلکہ قصور ہمارا اپنا ہے کیونکہ زمانہ ہم سے ہے زمانے سے ہم نہیں ۔۔۔۔۔!
 
Top