”اطلاع“ نظام کا استعمال

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عامر

وفقہ اللہ
رکن
پیامبر نے کہا ہے:
میں نے دیکھ لیا ہے، اس تھیم میں یہ چل نہیں رہا۔ اس کا مطلب ہے کہ صرف فرینڈلی تھیم مستعملین ہی اس سے مستفید ہورہے ہیں۔ اس تھیم میں کچھ مسئلہ ہوگا ورنہ کام کرتا۔ اب کیوں نہیں کررہا اس کی فی الحال میرے ذہن میں کوئی توجیہہ نہیں آرہی۔ ~^o^~
فرینڈلی کے علاوہ ڈیفالٹ تھیم بھی چیک کرلی ہے۔ اس میں بھی اطلاعات کا نظام کام کررہا ہے۔

@[عامر] @[مغموم] @[ذیشان نصر] @[احمدقاسمی] @[محمد نبیل خان]
Ji @[پیامبر] bhai main dekhunga ki kyu aisa horaha hain...........
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
ذیشان نصر نے کہا ہے:
پیامبر نے کہا ہے:
میں نے دیکھ لیا ہے، اس تھیم میں یہ چل نہیں رہا۔ اس کا مطلب ہے کہ صرف فرینڈلی تھیم مستعملین ہی اس سے مستفید ہورہے ہیں۔ اس تھیم میں کچھ مسئلہ ہوگا ورنہ کام کرتا۔ اب کیوں نہیں کررہا اس کی فی الحال میرے ذہن میں کوئی توجیہہ نہیں آرہی۔ ~^o^~
فرینڈلی کے علاوہ ڈیفالٹ تھیم بھی چیک کرلی ہے۔ اس میں بھی اطلاعات کا نظام کام کررہا ہے۔

@[عامر] @[مغموم] @[ذیشان نصر] @[احمدقاسمی] @[محمد نبیل خان]

ہم فرینڈلی تھیم کیسے استعمال کریں؟
تھیم تبدیل کرنے کا طریقہ یہاں دیکھ لیجیے۔
http://www.algazali.org/gazali/showthread.php?tid=4164
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
ذیشان نصر نے کہا ہے:
@[پیامبر] بھائی میں نے چیک کیا یہ مسئلہ صرف گوگل کروم میں ہے ۔۔۔
اچھا تو یہ بات ہے۔ میرے پاس فائر فاکس میں بھی نہیں کررہا ہے۔ خیر آپ کے پاس کررہا ہے۔ یہ اچھی بات ہے۔
 
ذیشان نصر

اچھا ۔۔۔ میں نے تو صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر پر کیا تھا۔۔۔۔ فائر فاکس پر چیک نہیں کیا۔۔۔!
 
عامر

وفقہ اللہ
رکن
ذیشان نصر نے کہا ہے:
عامر نے کہا ہے:
ذیشان نصر نے کہا ہے:
بہت خوب @[پیامبر] بھائی ۔۔۔!
اگر آپ اطلاعات کے لفظ کو اطلاعات کی تفصیلات کا لنک لگا دیں تو زیادہ بہتر ہو گا۔۔۔! اب ہم اطلاعات پر کلک کرتے ہیں تو کوئی رد عمل نہیں ہوتا۔۔۔!
moojuda theme par pata nahi kyu left click nahi karne deraha hain ettilaat par so iske liye aap ko alert par right click karna pade ga aur phir apen link in new page par click karna hoga..........

Ya phir alternative way ke lliye aap rukn cpanel par jakar alerts ke option par alert dekh sakte hain..............

مگر عامر بھائی یہ سہی طریقہ تو نہیں ہے ۔۔۔۔! اس کو درست ہونا چاہئے۔۔!
@[پیامبر] the problem is solved now, thank you.........
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top