چھوہارے

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
نہ چاند رہے گا نہ ستارے رہیں گے
کیا ساری زندگی ہم کنوارے رہیں گے
روزہوتے ہیں ہزاروں نکاح دنیا میں
ہماری قسمت میں صرف چھوہارے رہیں گے
شاعر نامعلوم
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آپ کی قسمت کی طرح اللہ بہتوں کی قسمت بنائے،جناب عالی ڈبل چھوارے۔۔۔۔۔۔۔ اب شکوہ کیسا^o^||3
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
اگراسی طرح شکوہ کرتے رہے تووہ دن دورنہیں جب چھوہاروں کی تیسری قسط بھی آپ کے پاس ہوگی لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ مت سوچیں کہ چھوہارے کھانے کاشوق صرف آپ کوہے للہ کچھ توداؤد،ذیشان وغیرہ پررحم کرو۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
مجھے پہلے پتہ تھا مفتی صاحب ہم دو کے بارے میں زرور سوچیں گے اور ہماری شان میں قصیدہ کہیں کے یقین جانیں اتنی خوشی ہوئی کہ کیا بتاؤں کم از کم آپ نے تو ہمارے بارے میں سوچا ورنہ یہ میسج میں نبیل بھائی کو لگ بھگ پانچ سو بار بھیج چکا ہوں لیکن اب تک ~^o^~
 
Top