ہری مرچیں

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
ہری مرچیں​

پیار کا لائسنس کسے کہتے ہیں؟
ایک کے لیے خوبصورت چہرہ جبکہ دوسرے کے لئے نوٹوں بھری جیب ہوتا ہے۔

زندگی میں کتنی بار محبت کرنی چاہیے؟
ایک دفعہ فیل ہو جانے پر تین مواقع تو یونیورسٹی بھی دیتی ہے۔

شوہر اور گدھے میں کیا چیز مشترک ہے؟
دونوں ہی باربرداری کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

دل کے مریض کو دوا چاہیے یا دعا؟
دوا ۔۔۔ ۔۔ کسی خوبصورت نرس کے ہاتھوں سے۔

لڑکے اپنی محبت کا ثبوت کب اور کیسے دیتے ہیں؟
محبوبہ کی تقریبِ شادی میں کرسیاں لگا کر۔

محبت کے میچ میں جیت کس کی ہوتی ہے؟
پیسے والے کی ۔۔۔ ۔ غریب بےچارہ تو ہمیشہ صفر پر آؤٹ ہو جاتا ہے۔
 
محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
دل کے مریض کو دوا چاہیے یا دعا؟
دوا ۔۔۔ ۔۔ کسی خوبصورت نرس کے ہاتھوں سے۔
نرسیں توسب ہی خوبصورت ہوتی ہیں۔۔۔میرے خیال میں جواب یوں ہونا چاہئے
کسی خوبصورت اور دل کش اداؤں والی نرس کے ہاتھوں ۔
باقی تمام احباب اپنے ذوق و شوق کے مطابق جواب دے سکتے ہیں []---
 
ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
محمد نبیل خان نے کہا ہے:
دل کے مریض کو دوا چاہیے یا دعا؟
دوا ۔۔۔ ۔۔ کسی خوبصورت نرس کے ہاتھوں سے۔
نرسیں توسب ہی خوبصورت ہوتی ہیں۔۔۔میرے خیال میں جواب یوں ہونا چاہئے
کسی خوبصورت اور دل کش اداؤں والی نرس کے ہاتھوں ۔
باقی تمام احباب اپنے ذوق و شوق کے مطابق جواب دے سکتے ہیں []---

اچھا ۔۔۔! نبیل بھائی یہ مشاہدہ ہے یا تجربہ ؟
 
Top