ہے ناں عجیب بات۔

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن

شیکسپیئر کی ماں نے اپنے بیٹے سے کہا "تم انگلش میں بہت کمزور ہو۔ اگر تم اس بار بھی انگلش میں فیل ہوئے تو میں تمہیں مزید تعلیم جاری رکھنے کی اجازت نہیں دوں گی۔"

شیکسپیئر ایم اے انگلش پاس نہ کر سکا۔ مگر اب کوئی بھی طالبعلم شیکسپیئر کو پڑھے بغیر ایم اے انگلش نہیں کر سکتا۔

ہے ناں عجیب بات۔
 

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
بنت حوا نے کہا ہے:
کمال اور جمال جلال کی شادی پہ گئے ہیں
اور غالبا ابھی تک کمال اور جمال ، جلال کی شادی میں دھمال ڈال رہے ہوں گے ۔۔۔۔!
 
Top