گالی کے بدلہ ہدیہ

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
گالی کے بدلہ ہدیہ
ایک شخص ایک بزرگ کوگالیاں دیاکرتاتھا وہ بزرگ اس کے پاس ہدایا بھیجتے تھے اس شخص نے گالیاں دینابندکردیں توبزرگ نے ہدایاپیش کرنا بند کردئے تواس شخص نے معلوم کیا جواب دیا کہ گالیوں کے بدلے ہدایا دیا کرتا تھا۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
کیا لوگ تھے اللہ والے آج تو ہم گالی کے بدلہ گالی دیتے ہیں اللہ تعالٰی ہمیں ان بزرگان دین کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق نصیب فرمائے آمین

جزاک اللہ خیرا
 
Top