تشبّہ سے اجتناب

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
تشبّہ سے اجتناب
ایک صحابیؓ ایک جنگ کے موقعہ پرفارسی کمان لئے ہوئے تھے تو حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ تمہارے پاس عربی کمان نہیں ہے مطلب یہ تھا کہ عربی کمان ہوتے ہوئے غیروں کی کمان کیوں استعمال کی یہ سن کرفوراً ان صحابی نے وہ کمان توڑ ڈالی یہ تھاعشق رسول اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تشبہ غیرسے منع فرمایا۔(ملفوظات حضرت مسیح الامتؒ)
 
Top