Masood Sadiq صاحب کا تعارف

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
imagehost

جناب Masood Sadiq صاحب !

آپ کو الغزالی پر خوش آمدید۔

14.gif

الغزالی کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

پرچہ الغزالی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

خوبصورتی سے سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
پرچہ حل کرنا ضروری ہے

1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟

2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟

4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟

5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟

6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟

7. والدین بقید حیات ہیں ؟


8. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟


9. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟

10. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟

11. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟



12- اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟



13. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟

14۔آجکل کیاشغل ہے؟

15۔ الغزالی سے تعارف کیسے ہوا؟



یا



اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی بھی وجوہات بیان کریں۔

imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
 

Masood Sadiq

وفقہ اللہ
رکن
1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟
مسعودصادق
2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
شیری معلوم نہیں سنا ہے کہ پھوپھو نے رکھا ہے
3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟
21-08-1989
4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟
وھاڑی،پنجاب،پاکستان
5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟
میں نے فنانس میں ایم- بی- اے کیا ہے۔
6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟
میں نے اپنی تعلیم مکمل کرلی ہے اور ا سال سے نوکری کی تلاش کر رہا ہوں۔ میری فنانس شعبے میں تعلیم ہے۔
7. والدین بقید حیات ہیں ؟
جی الحمد للہ حیات ہیں۔
8. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟
اردو،انگلش۔ اردو پسند ہے
9. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟
اسلامک کتابیں پڑھنا،اور علماء کرام کے بیان سننا،
10. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟
اللہ کے سامنے اپنا مسلہ رکھتا ہوں۔ نماز پڑھتا ہوں۔۔۔
11. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟
مولانا طارق صاحب کا بیان،اکاونٹنگ سافٹ وئیرز کی کتابیں،اسلامک کتابیں،اور اسلامک سائٹس
12- اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟
یہ سب کچھ اللہ سے دوری کی وجہ سے ہے،اگرہم سب اپنے نبی کی سنت پر چلیں گے تو ہم قابو پا سکتے ہیں،آجکل لوگ بے روزگاری اور بھوک کی وجہ سے لوگوں کو اپنا خدا سمجہ بیٹھے ہیں،اپنے حقییی خدا کو بھول گَے ہیں۔اللہ ہم سب کی حفاظت کرے۔
13. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟
فی الحال نوکری کا ارادہ ہے،آگے اگر اللہ نے موقع دیا تو کاروبار کروں گا
14۔آجکل کیاشغل ہے؟
فارغ
15۔ الغزالی سے تعارف کیسے ہوا؟
میں عبقری رسالہ پڑھتا ہوں۔ اس میں “جنات کا پیدا ئشی دوست“
پڑھ رہا تھا،علامہ لاہوتی کو سرچ کیا تو آپکی ویب مل گی۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
Masood Sadiq نے کہا ہے:
اس سایٹ پر روحانی مسا ئل کا حل اور عملیات سکھایں جاتیں ہیں
روحانی مسائل کے حل کیلئے باقاعدہ کسی کو ادارت نہیں گئی ہاں مفتیان صاحب یا کوئی رکن کبھی کبھار کسی بھی الجھی گتھی کو سلجھا دیتا ہے بس۔
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
ماشاء اللہ
فورم میں خوش آمدید
آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔
آپ علماء کے بیانات سنتے ہیں، ان سے اخذ کردہ موتی یہاں شیئر کردیا کریں، استفادہ کا موقع ملے گا۔
جزاکم اللہ
 
Top