شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
شادی سے پہلے

لڑکے کے کمرے میں پائی جانے والی چیزیں

پرفیومز، لولیٹرز، سی ڈی پلیئر بمعہ جدید سی ڈیز، ائیر فریشنرز،
مختلف پیکجز کی موبائل سمیں، اور شاعری کی کتابیں

شادی کے بعد

لڑکے کے کمرے میں پائی جانے والی چیزیں

ڈسپرین اور بروفن کی گولیاں،
بنک سے قرضے کی درخواستیں،
بجلی اور گیس کے بل، میڈیکل رپورٹس،
خالی بٹوہ، فیڈر، پیمپرز،قرشی کا جوہر جوشاندہ،
قریب اور دور کی نظر کی عینک ، پولی کلر
اور بیڈ کے سرہانے کتاب---
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بنت حوا نے کہا ہے:
:->~~ :->~~ :->~~ :->~~ []---[]---[]---[]--- اور یہ بھی Frying Pan Mash Frying Pan Mash
بڑے بزرگوں نے کہا ہے “گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے“بنت حوا جی نے خوب جمایا نہلا پہ دہلاBanana Dance
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
احمدقاسمی نے کہا ہے:
بنت حوا نے کہا ہے:
:->~~ :->~~ :->~~ :->~~ []---[]---[]---[]--- اور یہ بھی Frying Pan Mash Frying Pan Mash
بڑے بزرگوں نے کہا ہے “گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے“بنت حوا جی نے خوب جمایا نہلا پہ دہلاBanana Dance

کاش کہ َ۔۔۔ وہ ۔۔۔۔ بھی الغزالی پہ ہوتیں []==[][]==[][]==[][]==[] پھر پتہ چلتا کہ ۔۔ ۔Frying Pan Mash کا ستعمال کتنا ہے
 
Top