الغزالی ٹیگنگ کا نظام

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں تمام ممبران گرامی بخیر و عافیت ہوں گے۔ آج اپنے پیارے اراکین کے لیے ایک خوشخبری لے کر آیا ہوں۔
@[مفتی عابدالرحمٰن مظاہری] کی جانب سے ایک اچھی تجویز پیش کی گئی تھی کہ فورَم میں ٹیگنگ کا نظام موجود ہونا چاہیے۔ اس تجویز کے بعد انتظامیہ اس کوشش میں لگ گئی کہ اس نظام کو ممکن العمل بنایا جائے، آج میں انتظامیہ کی جانب سے یہ اعلان کرتے ہوئے نہایت خوشی محسوس کررہا ہوں کہ فورم میں یہ نظام شامل کردیا گیا ہے۔

ٹیگنگ کا مقصد
آپ کا کسی ممبر کو ٹیگ کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ وہ اس تحریر کو پڑھ لیں۔ یعنی ایک طرح سے آپ ممبرز سے درخواست کرتے ہیں کہ میری یہ پوسٹ پڑھی جائے تو ان کی نوازش ہوگی۔

نوٹ:
  1. نئے دھاگوں میں ٹیگ کیا جاسکتا ہے۔
  2. کسی دھاگے میں جواب لکھتے وقت بھی ٹیگ کیا جاسکتا ہے۔

اب کچھ طریقہ کار کا تذکرہ ہوجائے۔
پیغام تحریر کرنے کے خانے میں آپ کو ایک چھوٹے سے @ میاں نظر آئیں گے، اس پر کلک کریں۔ تو ایک ونڈو کھلے گی۔ جہاں آپ کسی نام کا ابتدائی حصہ ٹائپ کرکے ذرا انتظار کریں، تھوڑی ہی دیر میں پورا نام نمودار ہوجائے گا۔ آپ انٹر دبائیں۔ وہ نام آپ کی پوسٹ میں داخل ہوجائے گا۔
اس کے بعد اس ممبر کو ایک ذاتی پیغام خودکار طور پر چلا جائے گا کہ آپ کو یہ پوسٹ پڑھنی ہے۔

اب ان امور کو تصاویر کی مدد سے دیکھتے ہیں۔
1.
%40.PNG

2.
EnterDesiredName.png

3.
Tagged.PNG

اگر کسی معزز ممبر کو کوئی دشواری ہو تو اسے یہاں لکھ دیجیے۔

@[احمدقاسمی] @[مفتی عابدالرحمٰن مظاہری] @[مغموم] @[مفتی رضوان یونس،] @[محمد ارمغان] @[ابو انس] @[qureshi] @[محمد ابوبکر] @[محمد نبیل خان] @[Abdur Rauff]@[Irfan Ahmed] @[محمد اسحاق رشادی] @[سیف] @[عامر] @[اسداللہ شاہ] @[صدیق اکبر امیر] @[ناصرنعمان] @[محمدداؤدالرحمن علی] @[teast account] @[مفتی رضوان یونس،] @[Masood Sadiq] @[بےلگام] @[سیفی خان] @[حیدرآبادی] @[مولانانورالحسن انور] @[محمد شعیب نواز] @[نورمحمد] @[ابن ہمام] @[sahj] @[صف شکن] @[مجمداشرف یوسف] @[محمد نعمان] @[نورانی] @[ابونجمہ سعید] @[zakwan] @[أضواء] @[مزمل شیخ بسمل] @[محمد اشرف يوسف] @[شکیل یونس]@[گلاب خان] @[سارہ خان] @[فوزیہ فرحان] @[رجاء] @[اعجازالحسینی]
 
محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
RE: ممبرز کو اپنی تحریر کی خبر دیجیے۔

@[پیامبر]
سبحان اللہ! بہت عمدہ، آپ کو ان تجدیدی کام پر بارک اللہ و جزاک اللہ
 
السلام علیکم
الحمد للہ آج مجھے انتہائی مسرت ہے کہ فورم کی جانب سے ٹیگ لگانے سہولت مہیا کردی ہے میری جناب مفتی ناصر صاحب سے گزارش ہے کہ وہ تما م اراکین کو مٹھائی کھلائیں
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مفتی عابدالرحمٰن مظاہری نے کہا ہے:
السلام علیکم
الحمد للہ آج مجھے انتہائی مسرت ہے کہ فورم کی جانب سے ٹیگ لگانے سہولت مہیا کردی ہے میری جناب مفتی ناصر صاحب سے گزارش ہے کہ وہ تما م اراکین کو مٹھائی کھلائیں

نئی اطلاع کے مطابق مفتی ناصر صاحب اس وقت ایک عدد بیگم اور ایک درجن بچوں کے ساتھ امین آباد لکھنو میں پر کاش کی قلفی کھا رہے ہیں۔:->~~ :->~~ :->~~
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
احمدقاسمی نے کہا ہے:

اس خبر میں اطلاع کم، اور جیلسی زیادہ ہے، کہ ان کی جگہ میرا (مخبِر) کا نام کیوں نہیں۔
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
احباب کے لیے انتظامیہ کی جانب سے جزاکم اللہ کہتا ہوں، کہ آپ کو انتظامیہ کا یہ کام پسند آیا۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
پیامبر نے کہا ہے:
احمدقاسمی نے کہا ہے:
مفتی عابدالرحمٰن مظاہری نے کہا ہے:
السلام علیکم
الحمد للہ آج مجھے انتہائی مسرت ہے کہ فورم کی جانب سے ٹیگ لگانے سہولت مہیا کردی ہے میری جناب مفتی ناصر صاحب سے گزارش ہے کہ وہ تما م اراکین کو مٹھائی کھلائیں

نئی اطلاع کے مطابق مفتی ناصر صاحب اس وقت ایک عدد بیگم اور ایک درجن بچوں کے ساتھ امین آباد لکھنو میں پر کاش کی قلفی کھا رہے ہیں۔:->~~ :->~~ :->~~

اس خبر میں اطلاع کم، اور جیلسی زیادہ ہے، کہ ان کی جگہ میرا (مخبِر) کا نام کیوں نہیں۔
جناب کیوں مخبر کی گردن پھنسوانا چاہتے ہیں۔بحر حال مفتی صاحب نے حکم دیا ہےکہ فورم کے تمام میرج ان میرج کو میرا سلام پہنچادیں۔تمام اراکین سلام قبول کریں۔
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
جناب کیوں مخبر کی گردن پھنسوانا چاہتے ہیں۔بحر حال مفتی صاحب نے حکم دیا ہےکہ فورم کے تمام میرج ان میرج کو میرا سلام پہنچادیں۔تمام اراکین سلام قبول کریں۔
وعلیکم السلام
 
بےلگام

وفقہ اللہ
رکن
السلا م علیکم پیامبر جی مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آئی آپ کو ٹیگ کیا گیا ہے۔ پیامبر
آپ نے میرے پانچ پیغام کو ٹیگ کیا ہے لیکن اس کی واصط نہیں ملی کے آپ نے کہاں کس جگہ ٹیگ کیا گیا ہے ہم کو اتنا پیغام ملتا ہے کے آپ کو ٹیگ کیا گیا ہے۔ پیامبر
اس کے بارے میں کچھ تفصیل بتاے گے مہربانی ہوگی آپ کی
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
بےلگام نے کہا ہے:

تفصیل اسی دھاگے کے شروع میں موجود ہے۔
باقی ٹیگ لنک کے بارے میں عرض ہے کہ ٹیگ کا لنک آپ کے پاس آئے ہوئے ذاتی پیغام میں موجود ہوتا ہے۔
 
شکریہ لیکن میرے پاس نہیں اتا اسی لیے کہا تھا بھائی جان؟؟
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
بےلگام نے کہا ہے:
شکریہ لیکن میرے پاس نہیں اتا اسی لیے کہا تھا بھائی جان؟؟
آپ کے پاس جو پیغام آتا ہے اس میں لنک موجود ہوتا ہے، یہ دیکھیے۔۔۔
TagLink.PNG

اگر پھر بھی لنک نہ ملے تو اسکرین شاٹ دیجیے، تاکہ اسے حل کیا جاسکے۔ جزاکم اللہ
 
ابو دجانہ

وفقہ اللہ
رکن
ما شا ء اللہ۔۔
بھئی۔۔ یہ تو۔۔ بہت اچھا اقدام ہے۔۔
۔
بہت آسانی رہتی ہے۔۔اس سے۔۔
۔
۔
تمام ٹیم۔۔ مبارکباد کی مستحق ہے۔۔۔
۔
۔
سو۔۔
۔
ہماری طرف سے۔۔ تمام ٹیم۔۔۔او۔ر۔ الغزالی کے تمام اراکین کو۔۔ مبارکباد قبول ہو۔۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top