سارے ذاتی پیغامات یکمشت مٹانے کا طریقہ

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
آج کل فورم میں کچھ مسائل کا سامنا ہے۔ سپر ایڈمنز کے مطابق فورم میں اضافی مواد کو ختم کردیا جائے تو کچھ افاقہ ہوسکتا ہے اس لیے تمام شرکاء سے درخواست ہے کہ اپنے اپنے پیغامات کے ڈبے خالی کردیں، تاکہ مزید کی گنجائش نکل سکے۔

پیغامات مٹانے کے لیے ذاتی پیغامات پر کلک کریں۔
یہاں خالی فولڈر پر کلک کریں۔
emptyfolder.PNG


آخر میں تمام آپشنز پر چیک لگاکر نیچے بٹن پر کلک کردیں۔ اس سے آپ کے سوائے اَن پڑھے پیغامات کے سارے مٹ جائیں گے۔
emptyfolder02.PNG


جزاکم اللہ خیرا


@[احمدقاسمی] @[مفتی عابدالرحمٰن مظاہری] @[مغموم] @[مفتی رضوان یونس،] @[محمد ارمغان] @[ابو انس] @[qureshi] @[محمد ابوبکر] @[محمد نبیل خان] @[Abdur Rauff]@[Irfan Ahmed] @[محمد اسحاق رشادی] @[سیف] @[عامر] @[اسداللہ شاہ] @[صدیق اکبر امیر] @[ناصرنعمان] @[محمدداؤدالرحمن علی] @[teast account] @[مفتی رضوان یونس،] @[Masood Sadiq] @[بےلگام] @[سیفی خان] @[حیدرآبادی] @[مولانانورالحسن انور] @[محمد شعیب نواز] @[نورمحمد] @[ابن ہمام] @[sahj] @[صف شکن] @[مجمداشرف یوسف] @[محمد نعمان] @[نورانی] @[ابونجمہ سعید] @[zakwan] @[أضواء] @[مزمل شیخ بسمل] @[محمد اشرف يوسف] @[شکیل یونس]@[گلاب خان] @[سارہ خان] @[فوزیہ فرحان] @[رجاء] @[اعجازالحسینی]
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top