مزید ثبوت پیش کرو

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
وکیل جج سے: ’’قانون کی اس کتاب کے صفحہ نمبر 507 کے مطابق میرے موکل کو بَری کیا جائے‘‘۔
جج نے دیکھا تو صفحہ نمبر 507 پر پانچ پانچ ہزار والے پانچ نوٹ تھے۔
جج وکیل سے: ’’اس طرح کے دو اور ثبوت پیش ہونے چاہیے‘‘۔
 
Top