تین نام پڑھیں اور چونک جائیں

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
482985_503784722999396_2131968974_n.jpg
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
عجیب معلومات ہیں کیان کی تصدیق کتب معتبرسے ہوسکتی ہے؟جواب عنایت فرمائیں
 

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
مفتی ناصر مظاہری صاحب امید ہے مزاج بخیر ہونگے جناب والا کتب معتبرہ کا تو معلوم نہیں پر ایک بات غور طلب ہے۔ مسلمانوں کی تبلیغی جماعت کے رائیونڈ مرکز میں موجود بزرگ حضرت حاجی عبدالوہاب صاحب نے بھی یہ عمل بتایا ہوا ہے۔
 
Top