قادیانی، مرزائی مصنوعات اور ادارے

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
قادیانی، مرزائی مصنوعات اور ادارے
جن کا مکمل بائیکاٹ ہر مسلمان پر فرض ہے​

بندہ نے کافی عرصہ پہلے ردقادیانیت کورس میں علمائے کرام سے ایک سوال کیا تھا کہ قادیانیوں کی کون کونسی مصنوعات ہیں کیونکہ ہمارے علم میں تو صرف شیزان انٹرنیشنل ہے۔ اس وقت استاذ العلماء مولانا زاہدالراشدی صاحب سبق پڑھا رہے تھے خادم کے سوال پر انھوں نے دوسرے عالم سے کہا کہ آپ بتائیں جنہوں نے چند مصنوعات کا بتایا اور کہا کہ اس پر مزید کام ہورہا ہے۔
اب ختم نبوت والوں نے قادیانیوں کے پاکستان میں موجود تقریباََ تمام اداروں کا بتادیا ہے۔

ختم نبوت کے لئے محنت کرنے والوں کو اللہ جزائے خیر دے ۔


قادیانی، مرزائی مصنوعات اور ادارے
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
جزاک اللہ خیرا۔۔۔
احقر نے جب ایک پمفلٹ تقسیم کرنے کے لیے کافی تعداد میں چھپوائے تھے، تو اس میں مضمون لکھنے کے بعد بہت سی معروف مصنوعات کا بھی ذکر کیا تھا، اور اس مذکورہ کتاب سے بھی استفادہ کیا تھا، اور پھر اکابر علماء و اولیاء سے تصدیق کروایا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دُشمنانِ دین سے محفوظ رکھے جو لباسِ اسلام پہنے مسلمانوں کو مرتد کر رہے ہیں۔
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دُشمنانِ دین سے محفوظ رکھے جو لباسِ اسلام پہنے مسلمانوں کو مرتد کر رہے ہیں۔
آمین ثم آمین

حضرت شیخ المشائخ پیر ارمغان صاحب کیا وہ لٹیچر ہم جیسے گناہ گاروں کو پڑھنے کے لیے مل سکتا ہے
جی ہم بھی طالب ہیں
 
Top