sufe

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شیخ خالد اصغر صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ۔
کیا ہی اچھا ہوتاآُ پ اپنا تعارف الغزالی دوستوں سے شیئر کرتے۔ہم سب تعلیم وتعلم کے مقصد سے ہی اس فورم سے جڑے ہوئے ہیں۔
دیوبند ایک قصبہ کا نام ہے اس قصبہ میں دارالعلوم مدرسہ ہے اسی لئے “دارالعلوم دیوبند “کہا جاتا ہے ۔اس مدرسہ کے اساتذہ ،اکابرین،فارغین کو علماء دیوبند کہا جاتا ہے۔مجھے نہیں معلوم “اہلیان دیوبند “ کی ابن عربی رحمۃ اللہ علیہ کی کیا رائے ہے البتہ علماء دیوبند واکابرین دیوبند ضرور کچھ رائے رکھتے ہیں۔افہام وتفہیم کا سلسلہ انشاء اللہ چلتا ہی رہے گا ۔براہ مہربانی اپنا تعارف شیئر فرمادیں ۔والسلام
 
مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
پتہ نہیں پاکستان کے احباب کوفضولیات میں الجھنے کاکتناشوق ہے دنیاکفرکی طرف بھاگ رہی ہے اس کادامن تھامنے والاکوئی نہیں اورہم ہیں کہ فضولیات میں الجھ کرمتاع وقت کوضائع کررہے ہیں ،کوئی بتائے گاکہ مذکورہ بالاسوال سے دنیاکے سدھرنے یاعقبیٰ کے سنورنے کاامکان ہے؟اناللہ واناالیہ راجعون
 
محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
پتہ نہیں پاکستان کے احباب کوفضولیات میں الجھنے کاکتناشوق ہے دنیاکفرکی طرف بھاگ رہی ہے اس کادامن تھامنے والاکوئی نہیں اورہم ہیں کہ فضولیات میں الجھ کرمتاع وقت کوضائع کررہے ہیں ،کوئی بتائے گاکہ مذکورہ بالاسوال سے دنیاکے سدھرنے یاعقبیٰ کے سنورنے کاامکان ہے؟اناللہ واناالیہ راجعون

دُنیا کے سدھرنے یا عقبیٰ کے سنورنے کا امکان تو نہیں ہے، البتہ دونوں کے بگڑنے کا امکان ضرور ہے اس سوال کے ذریعہ سے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو لایعنی سے محفوظ فرمائے۔
 
Top