عشق، سعادت یا شقاوت؟

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
ہم عشق کے جہاز میں سوار ہیں مگر یہ کس رُخ پر ہے؟ اگر حقیقی کی جانب تو سعادت کی بات، اور اگر مجازی کی جانب تو شقاوت کی بات ہے۔
الحمدللہ
 
Top