فضائلِ توبہ(سلسلہ مواعظِ حسنہ 2)

خادمِ اولیاء

وفقہ اللہ
رکن
سلسلہ مواعظ حسنہ نمبر ۲
فضائل توبہ​
واعظ
شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم

جامع ومرتب:​

حضرت اقدس عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم
[align=center]خادمِ خاص و خلیفہ اجل حضرت والادامت برکاتہم​
ناشر:

کتب خانہ مظہری۔وخانقاہ امدادیہ اشرفیہ گلشن اقبال کراچی

[/align]

phpThumb.php

پوری کتاب آن لائن پی ڈی ایف میں نیچے کلک کرکے پڑھ سکتے ہیں[/align]


[/align]
 

ابو دجانہ

وفقہ اللہ
رکن
جزاک اللہ۔۔خیرا۔۔
۔
دشمنوں کو عیشِ آب و گِل دیا
دوستوں کو اپنا دردِ دل دیا
ان کو ساحل پر بھی طغیانی ملی
مجھ کو طوفانوں میں بھی ساحل دیا

۔
سبحان اللہ۔۔ واقعی۔۔ یہ کتاب ایسی ہے۔کہ۔ جتنی مرتبہ پڑھی جائے۔۔ ہر۔۔ دفعہ۔ ۔۔ایک نیا سرور عطا کرے۔۔
۔
بہت بہت شکریہ۔۔ اس مفید اشتراک کا۔۔
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
جزاک اللہ خیرا!
آرزوئیں خون ہوں یا حسرتیں پامال ہوں
اب تو اس دل کو ترے قابل بنانا ہے مجھے​
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
 

خادمِ اولیاء

وفقہ اللہ
رکن
برادرم عزیز ابودجانہ بھائی
قابل تکریم ارمغاں بھائی
اور ہردلعزیزبہنا بنت حوا جی
حضرت والا دامت برکاتہم کے مضمون کو سراہنے اور میری حوصلہ افزائی کا شکریہ
جزاکم اللہ خیرا
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
ایک تومجیب بھائی کی خوبصورت شیرنگ پھرمزیدنام کے ساتھ منصورہونانصرت غیبی بردلالت کرتانظرآتاہے،دوسرے حضرت دامت برکاتہم کی ہربات میں سوزوسازحیات محسوس ہوتاہے۔ان کی ہربات دل پراثراندازہوتی معلوم ہوتی ہے۔اللہ ہمیں زیارت کی توفیق نصیب فرمادے۔
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
اللہ ہمیں زیارت کی توفیق نصیب فرمادے۔

آمین ثم آمین۔ اللہ تعالیٰ مکرمی مفتی صاحب کی دُعا کو اس سیاہ کار کے حق میں بھی قبول فرمائے۔آمین ثم آمین
 
Top