تعلق مع اللہ (سلسلہ مواعظ حسنہ نمبر 3)

خادمِ اولیاء

وفقہ اللہ
رکن
سلسلہ مواعظ حسنہ نمبر ۳


تعلق مع اللہ


واعظ:


شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم

جامع و مرتب:
حضرت عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم​


ناشر:​

کتب خانہ مظہری و خانقاہ امدادیہ اشرفیہ گلشن اقبال کراچی پاکستان​


phpThumb.php

 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
جزاک اللہ خیرا۔۔۔ہمارے محترم و مکرم کا ہم سب پر احسانِ عظیم ہے کہ عصرِ حاضر کی عظیم رُوحانی شخصیت امام العاشقین، محبوبِ سبحانی، سُلطان العارفین، شیخ العرب و العجم، عارف باللہ، عالمِ ربانی، مجدّدِ غضِ بصر، حکیم العصر، قطب الارشاد، یادگارِ اسلاف حضرتِ اقدس مولانا الشاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم العالیہ و دام ظلّہم علینا الی مأۃ عشرین سنۃ کے الہامی مواعظ کا مبارک سلسلہ شروع فرمایا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہی ان کو اپنی شانِ عالی کے مطابق جزائے عظیم عطا فرمائے، اور مجھ جیسے سیاہ کار کو کامل استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
 

خادمِ اولیاء

وفقہ اللہ
رکن
اللہ آپ کو خوش رکھے ارمغاں بھائی
اللہ تعالیٰ ہم سب کو حضرت والا دامت برکاتہم کی قدر کرنے کی توفیق نصیب فرمائے
اور حضرت کی تعلیمات پر جان لڑاکر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
ہم سب کو اللہ تعالیٰ گناہوں سے بچنے، توبہ کرنے اوراولیاءصدیقین کی آخری سرحد تک پہنچائے۔آمین
 
Top