کیلک (کلک) 2010 - بنیادی کلاس - اول

ابو دجانہ

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ؟

کیا حال ہیں استاد محترم۔ میں نے سارے کام مکمل کر لیے ہیں۔ لیکن الفاظ بڑے نہیں ہو رہے مثال طور پر۔ بسم کو کھنیچ کر 23 پے لانا ہے یہ نہیں ہورہا۔ دوسرا لفظ ہ نہیں آرہا۔ جیسے میں بسم اللہ لکھتا ہوں تو وہاں بسم الل آجاتا ہے۔ اس کا کیا حل ہے، مدد فرمائیں

معلوم ہوتا ہے۔۔ آپ اردو پاک سائن کی بورڈ۔۔۔ کیلک میں لکھنے کے لئے ۔۔ یوز کر رہے ہیں۔۔۔ جبکہ کیلک کے لئے۔۔ احقر نے۔۔ ایک دوسرا کی بورڈ ۔۔ انسٹال کرنے کا ذکر کیا ہے۔۔۔اب اگر وہ آپ کے پاس الریڈی انسٹالڈ ہے۔۔ تو۔ آپ کے پاس یہاں تیسرے نمبر پر۔۔
xp-taskbar.gif

ایک کی بورڈ ہونا چاہئے۔۔۔جو یوں نظر آئے گا۔۔
AR Arabic(Saudi Arabia
.
بس اسی عربک کی بورڈ کو سلیکٹ کرکے۔۔ پھر کیلک میں لکھیں۔۔۔ کوئی حرف مس نہیں ہو گا۔۔
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ؟

کیا حال ہیں استاد محترم۔ میں نے سارے کام مکمل کر لیے ہیں۔ لیکن الفاظ بڑے نہیں ہو رہے مثال طور پر۔ بسم کو کھنیچ کر 23 پے لانا ہے یہ نہیں ہورہا۔ دوسرا لفظ ہ نہیں آرہا۔ جیسے میں بسم اللہ لکھتا ہوں تو وہاں بسم الل آجاتا ہے۔ اس کا کیا حل ہے، مدد فرمائیں

داود بھائی آپ اصغر بھائی کا طریقہ دیکھ لیجیے۔ یہ بھی ٹرائی کرسکتے ہیں۔
اگر آپ پاک سائن کی بورڈ استعمال کرتے ہیں تو کی بورڈ کا دایاں alt اور o دبائیں گے تو ہ مس نہیں ہوگی۔
altGr+o
(دائیں آلٹ بٹن کو آلٹ جی آر کہا جاتا ہے)
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ؟

استاد محترم میرے اکثر مسائل حل ہوگئے۔ لیکن الفاظ بڑے نہیں ہوتے۔ سب کام سیکہ گیا۔ بس الفاظ بڑا کرنا سیکھا دیں۔ جیسے آپ نے بتایا۔ ماوس کو بسم پر کلک کرکے کھنچیں ۔ اور 23 پے لے جائیں۔ یہ مجھ سے نہیں ہو رہا۔

اپنی طرف سے ایک بسم اللہ لکھی۔ پہلا تجربہ ہے۔ غلطی کی ناندہی کرنا آپ کا کام ہے۔ لیں جی ملاحظہ فرمائیں

l54WwlZ.png


زرا جلدی میں لکھا اس لیے کچھ غلطیاں ہوگیں۔ اور آپ والا عربی کی بورڈ انسٹال نہیں ہو رہا۔
 

ابو دجانہ

وفقہ اللہ
رکن
ما شا ء اللہ۔۔ بھئی۔۔
بہت خوب۔۔ بہت ہی اچھی طریقے سے لکھا ہے۔۔۔
جس طریقے سے۔۔ “بسم اللہ“ لکھا ہے۔۔ وہی تو ہے۔۔ “کھینچنے“ والا طریقہ۔۔ناں۔۔
۔
اور باقی۔۔ گرڈ لائن صرف لفظوں کے بٹھانے کے لئے ہیں۔۔۔ ورنہ ان کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔۔
۔
۔
بہت زبردست رہی پہلی ٹرائی۔
۔
کیلک کے ٹیوٹوریلز کو۔۔ ویڈیو میں بنانے کی کوشش کر رہا ہوں۔۔ اگر وہ کامیاب ہوجائے۔۔۔تو بہت نفع ہوگا۔۔
۔
۔
جزاک اللہ۔۔
 
Top