رمضان نمبر “افکار قاسمی شمارہ نمبر 8“

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
شمارہ 8 ان شاء اللہ رمضان نمبر ہوگا۔
اس موقع کی مناسبت سے آپ کے خصوصی مضامین کا انتظار رہے گا۔

_______________________________________________________________________________________________________​

مجلہ افکارِ افکار قاسمی شمارہ نمبر 8 برائے جولائی 2013 ”رمضان نمبر“ کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ شمارہ ان شاء اللہ یکم رمضان کو آپ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

تمام احباب سے گذارش ہے افکار قاسمی کیلئے الغزالی یا کسی بھی اردو فورم سے کاپی شدہ مضامین نہ بھیجیں، ایسی تحاریر قابل قبول نہیں ہوں گی۔ البتہ آپ ایسا انتخاب بھیج سکتے ہیں جو آپ نے خود کمپوز کیا ہو، یا پہلے کہیں پبلش نہ ہوا ہو۔

ان پیج/ورڈ/ورڈ پیڈ وغیرہ میں بھی قابل قبول ہیں۔ مضامین افکار قاسمی مجلہ کے کسی رکن کو پی ایم کردیں یا پھر درج ذیل پتہ پر ای میل کردیں۔
qasmimag@gmail.com


@[احمدقاسمی] @[مفتی عابدالرحمٰن مظاہری] @[مغموم] @[مفتی رضوان یونس،] @[محمد ارمغان] @[ابو انس] @[qureshi] @[محمد ابوبکر] @[محمد نبیل خان] @[Abdur Rauff]@[Irfan Ahmed] @[محمد اسحاق رشادی] @[سیف] @[عامر] @[اسداللہ شاہ] @[صدیق اکبر امیر] @[ناصرنعمان] @[محمدداؤدالرحمن علی] @[teast account] @[مفتی رضوان یونس،] @[Masood Sadiq] @[بےلگام] @[سیفی خان] @[حیدرآبادی] @[مولانانورالحسن انور] @[محمد شعیب نواز] @[نورمحمد] @[ابن ہمام] @[sahj] @[صف شکن] @[مجمداشرف یوسف] @[محمد نعمان] @[نورانی] @[ابونجمہ سعید] @[zakwan] @[أضواء] @[مزمل شیخ بسمل] @[محمد اشرف يوسف] @[شکیل یونس]@[گلاب خان] @[سارہ خان] @[فوزیہ فرحان] @[رجاء] @[اعجازالحسینی]
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
closed.png
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top