سام سنگ موبائل کے لیے ڈرائیورز

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم

مجھے اپنے سام سنگ ڈیوائس کے لیے ڈرائیور چاہیے تھا۔ کائیز/کیز سوفٹویئر آتا ہے اس کے ساتھ لیکن اس کے ناز نخرے بہت ہوتے ہیں۔ اس لیے میں براہ راست ڈرائیور انسٹال کرتا ہوں۔ قریباً ایک گھنٹہ مغز ماری کے بعد یہ لنکس ملے ہیں۔ ہوسکتا ہے آپ میں سے کسی کے کام آجائیں۔ اپنا ماڈل سرچ کریں اور ڈرائیور ڈانلوڈ کرلیں۔ کائیز/کیز سوفٹویئر 60+ایم بھی کا ہوتا ہے اور رن ہونے میں بہت ٹائم لیتا ہے، جب کہ ڈرائیور 20 ایم بی کاہوتا ہے اور اسکوانسٹال کرکے آپ یو ایس بی کے ذریعے کنیکٹ ہوسکتے ہیں اور ڈیٹا ٹرانسفرکرسکتے ہیں۔
http://www.tsar3000.com/Joomla/index.php?option=com_content&view=article&id=388:samsung-original-usb-drivers&catid=55:samsung&Itemid=82
 
Top