القلم اسلامی ڈیزائننگ مواد (9 فونٹس اور ای پی ایس فائل)

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہکافی عرصہ پہلے کچھ فونٹس کی ضرورت پڑی تو خصوصی بسم اللہ کے پانچ فونٹس ملے، جس میں رنگا رنگ انداز میں بسم اللہ کی خطاطی موجود تھی۔ ایک عرصہ تک آج کل آج کل پر ٹالتا رہا۔ لیکن یہ عمل میں آسکا۔
ابھی پرسوں نیٹ گردی کے دوران معلوم ہوا کہ القلم کے جناب شاکر القادری صاحب نے کچھ فونٹس ترتیب دیئے ہیں جن میں تمام طرز کے اسلامک فریزز کو جمع کردیا ہے۔ نہایت شاندار مجموعہ ہے۔ ڈیزائنرز کی جان کہنا غلط نہ ہوگا۔ مذکورہ بسم اللہ کے فونٹس بھی انہی میں شامل ہیں۔ انہیں استعمال کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزاکم اللہ
9 فونٹس ڈانلوڈ : جسامت 4 م ب قریباً

اگر آپ یہ سارے فونٹس ڈانلوڈ نہیں کرنا چاہتے تو آپ پی ایس ڈانلوڈ کرلیں۔ ای پی ایس کوریل ڈرا/فوٹوشاپ/السٹریٹر میں کھلے گی۔
ای پی ایس فائل آل ان ون(استعمال کے لیے تیار) : جسامت 7 م ب

تمام فونٹس کے نمونے:
acryvjBt.jpg

abtHZXRk.jpg

abi3H447.jpg

acoY7LaG.jpg

abvRfMRA.jpg

actpQAbV.jpg

acgImfVp.jpg

adnJO7hL.jpg

adnOhGp2.jpg



 
Top