خوشگوار ازدواجی زندگی(سلسلہ مواعظ حسنہ 7)

خادمِ اولیاء

وفقہ اللہ
رکن
خوشگوار ازدواجی زندگی​

سلسلہ مواعظ حسنہ نمبر ۷​
مقرِر​
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ​

جامع و مرتب:
حضرت عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم​


ناشر​
خانقاہ امدادیہ اشرفیہ ۔کتب خانہ مظہری گلشن اقبال کراچی​

حضرت والاقدس اللہ سرہ کا یہ وعظ 25 محرم 1411ھ مطابق 17 اگست 1990ء بروز جمعۃ المبارک
ساڑے 12 بجے دوپہر مسجد اشرف خانقاہ امدادیہ اشرفیہ گلشن اقبال کراچی پاکستان جناب سید سعید اللہ حسینی کی بیٹی کے عقدِ نکاح کے موقع پر ہوا۔حضرت والا رحمہ اللہ نے اس تقریر میں شادی کی رسومات،اور منکرات پر مفصل بیان فرمایا نیز حضرت قدس سرہ نے میاں بیوی کے حقوق،باہم معاشرت، اور حسنَ سلوک پر نہایت اثر انگیز بیان فرمایا۔​

آن لائن پڑھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
جاری ہے۔۔۔۔​
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
اس مبارک سلسلہ کو جاری رکھیے ۔ ۔ ۔ بہت نافع ہے ۔ ۔ ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
آہ مُرشدی! ۔ ۔ ۔
بہت روئیں گے کر کے یاد اہلِ مئے کدہ مجھ کو
شرابِ دردِ دِل پر کر ہمارے جام و مینا سے​
 
Top