السلام علیکم
الحمدللہ ہمارے فورم پر علماء کی اکثریت ہے۔ اور ان کے قلمِ سے سنہرے حروف قرآن و حدیث سے جَڑے ہوئے موتیوں کی صورت مقالات اور تحقیق کی شکل میں منصۂ شہود پر آتے رہتے ہیں۔ ایسے کئی مقالات فورَم میں بکھرے ہوئے ہیں۔ انہیں ہم ان سب کو جمع کرکے ایک ساتھ رکھنا چاہتے ہیں۔ تاکہ ان سے استفادہ کی صورت آسان ہوسکے۔ اور نئے آنے والوں کو بھی ان تک پہنچنے میں دشواری نہ ہو۔ اور یہ بھی کہ اگر کوئی محقق یہاں آئیں تو ان مضامین و مقالات سے استفادہ کرسکیں۔
اس کام کو انجام دینے کے لیے ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ جہاں کہیں آپ کو ایسا مقالہ یا تحریر نظر آئے جو ہمارے ممبر کی کاوش ہو تو:
1- اس کا لنک کاپی کریں اور یہاں لاکر صرف لنک پیسٹ کردیں
2- اور عنوان شامل کردیں۔
اس طرح وہ تھریڈ ہماری نظر میں آجائے گا۔ اگر محررین کی نظر میں بھی یہ دھاگہ آجائے تو اسے ایک درخواست سمجھ کر خود ہی اپنی تحریر کا لنک یہاں پیسٹ کردیں۔ آپ ان شاء اللہ، اللہ تعالیٰ کے ہاں اجر کے مستحق ٹھہریں گے۔ فجزاکم اللہ احسن الجزاء في الدنيا والآخرة
اس کا دھاگے کا مقصد:
اس دھاگہ کو خود احمد قاسمی بھائی دیکھیں گے اور انتظامیہ کی منظوری کے بعد اسے افادۂ عام کے لیے جتنا ممکن ہوسکے پھیلایا جائے گا اور تشہیر کی جائے گی۔ جس سے مصنف کے ساتھ ان شاء اللہ جامعین کو بھی اجر و ثواب کا مستحق عند اللہ گردانا جائے گا۔
و تعاونوا علی البرّ والتقویٰ۔
والسلام علیکم