اراکین الغزالی اور تمام امتِ مسلمہ کو رمضان مبارک

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام معزز ممبران ”الغزالی“ اور تمام امتِ مسلمہ کو رمضان کا مہینہ مبارک ہو۔ دعا ہے کہ آپ اور ہم سب اس رمضان اور آنے والے تمام مہینوں میں اللہ خوشنودی حاصل کریں، اللہ تعالیٰ ہم سے راضی ہوں، ہمارے اہل و عیال سے خوش ہوں اور تمام امت مسلمہ سے خوش ہوں۔


attachment.php


ایک خوبصورت عربی نشید
<embed src="http://www.4shared.com/embed/3725417267/866f61a1" width="420" height="250" allowfullscreen="true" allowscriptaccess="always"></embed>​
 

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
خیر مبارك
ہماری جانب سے بھی تمام معزز ممبران ”الغزالی“ اور تمام امتِ مسلمہ کو رمضان کا مہینہ مبارک ہو
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اراکین الغزالی کو، اور اہل ایمان کو رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو

live_1341995650_737.gif

حضرت انس ( رضی اللہ تعالی عنہ ) سے روایت ہے کے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کے سحری کھاؤ کے سحری کھانے میں برکت ہے بخاری ، مسلم ، ترمذی ، نسائی ، ابن - ماجہ .

1.gif

بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
بخشش پہ آتا ہے جب امت کے گناہوں کو
تحفے میں گناہ گاروں کو رمضان دیتا ہے

ramadan2.gif
[align=center]​

چشم بار ہو کہ مہمان آ گیا
دامن میں الہی تحفہ ذیشان آ گیا
بخشش بھی، مغفرت بھی،جہنم سے بھی نجات
دست طلب بڑھاؤ کہ رمضان آ‌گیا

get-9-10.gif


اسی مقدس و مبارک مہینے میں ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پہ قرآن پاک کا نزول ہوا جو کہ رہتی دنیا تک کے مسلمانوں کے لئے سرچشمہ ہدایت ہے. اسی مقدس مہینہ میں ایک رات کو لیلتہ القدر کہا جاتا ہے . جس کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے بہتر ہے.

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو اس مقدس و بابرکت ماہ کی آمد بہت بہت مبارک ہو . اور اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ اس مقدس و بابرکت مہینے کے صدقے وہ ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے اور ہمیں ہمیشہ نیکی پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین

634041v25cnvfelb.gif

634041v25cnvfelb.gif

وہ سہری کی ٹھنڈک
وہ افطار کی رونق
وہ آسمان کا نور
وہ تاروں کی چمک
وہ مسجدوں کا سنورنا
وہ میناروں کا چمکنا
وہ مسلمانوں کی دھوم
وہ فرشتوں کا ہجوم
اسی کا نام تو ہے رمضان

ramadan-sehr-iftar-prayers-ramazan-sehri-aftari-dua.jpg

" جس نے ( روزہ میں ) جھوٹ بولنا اور برے عمل نا چھوڑے تو اللہ تعالی کو کوئی حاجت نہیں کے وہ اپنا کھانا پینا چھوڑے ( صحیح بخاری کتاب اَز صوم : 1903 )

mallubar-ramadan-3.gif

card%20ramzan-3521.jpg

سکون ڈھونڈتا پھرتا تھا میں بہاروں میں
حسین وادیوں میں ، سرمئی نظاروں میں
میں اس تلاش میں جا پہنچا چاند تاروں میں
مگر یہ مجھے ملا قرآن کے تیس پاروں میں

’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
تمہارے پاس ماہ رمضان آیا۔ یہ مبارک مہینہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے تم پر اس کے روزے فرض کیے ہیں۔ اس میں آسمانوں کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور بڑے شیاطین جکڑ دیئے جاتے ہیں۔ اس (مہینہ) میں اﷲ تعالیٰ کی ایک ایسی رات (بھی) ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہے جو اس کے ثواب سے محروم ہوگیا سو وہ محروم ہو گیا۔‘‘
 
Top