ٹائپنگ ہیلپر

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
افکارِ قاسمی کے لیے ٹائپنگ کی ضرورت پڑی تھی، اور یہ شے نظر سے گزری تھی تو اسے یہاں رکھنا مناسب معلوم ہوا۔ آپ دیکھیے اور استفادہ کیجیے۔

<iframe width="600" height="350" src="http://tune.pk/player/embed_player.php?vid=163382&folder=&width=600&height=350&autoplay=no" frameborder="0" allowfullscreen scrolling="no"></iframe>​
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
@[محمدداؤدالرحمن علی] @[بنت حوا] @[محمد ارمغان] @[مجیب منصور] @[عامر] @[ذیشان نصر] @[احمدقاسمی]
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
مجیب منصور نے کہا ہے:
ویڈیوصحیح نہیں چل رہی
پیامبر بھائی اس کا مختصرافائدہ بھی بتادیں۔

میں نے چیک کی ہے ٹھیک چل رہی ہے۔
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے یہ ٹائپنگ ہیلپر ہے۔ جب ہمیں ٹائپنگ کے ذریعے تصویر سے ٹیکسٹ میں کنورٹ کرنا ہوتا ہے تو پریشانی ہوتی ہے کہ ایک طرف امیج کھولے رکھیں اور دوسری طرف کوئی ورڈ پروسیسر۔ دونوں کو بیک وقت مینج کرنا مشکل ہوتا ہے۔ اس کے ذریعے ہمیں یہ سہولت ہوتی ہے کہ اوپری جانب تصویر سیٹ کرسکتے ہیں اور نچلی جانب ٹائپ کرنے کی جگہ ہوتی ہے۔ ٹائپنگ کے بعد اسے کاپی پیسٹ کرلیا جاتا ہے۔
 
Top