افتخار علي

افتخار علي

وفقہ اللہ
رکن
افتخار علی میرا نام ہے اور سندھ پاکستان سے میرا تعلق ہے ، فورم نظر سے گذرتے ہی بھاگیا ، اس لیے بنا دیر کیے آپ حضرات کے قافلے میں شریک ہوگیا ہوں ، امید ہے ساتھ اچھا چلے گا ۔ والسلام
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
افتخار بھائی السلام علیکم۔
تعارف کے لیے شکریہ۔ آپ کے بارے جان کر ہمیں بہت اچھا لگا۔
فورَم پسندیدگی کے لیے جزاک اللہ۔ ہمیں یقین ہے کہ اس کو مزید بہتر بنانے میں اپ ہمارا ساتھ دیں گے۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم

افتخار علی صاحب ۔ آپ نے اپنا تعارف زبردست انداز میں کرایا۔ لیکن الغزالی کی روایات کے پیش نظر آپ کی خدمت میں ایک دلچسب تعارف نامہ پیش کیا جا رہا ہے۔ اسے حل فرمائیں تاکہ اراکین آپ کی شخصیت سے متعارف ہو سکیں۔ عین نوازش ہو گی ۔ سوالنامہ حاضر خدمت ہے۔

imagehost

جناب ابو دجانہ صاحب !

آپ کو الغزالی پر خوش آمدید۔

14.gif

الغزالی کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

پرچہ الغزالی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

خوبصورتی سے سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
پرچہ حل کرنا ضروری ہے

1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟

2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟

4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟

5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟

6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟

8. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟

9. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟

10. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟

11. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟

12- اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟

13. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟

14۔آجکل کیاشغل ہے؟

15۔ الغزالی سے تعارف کیسے ہوا؟

یا

اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی بھی وجوہات بیان کریں۔

imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
 
افتخار علي

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:

جی ان شآاللھ انقریب
 
بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
فورَم پسندیدگی کے لیے جزاک اللہ
امید ھے آپ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا
 
افتخار علي

وفقہ اللہ
رکن
آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟
افتخار علی چوہان
2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟
27۔12۔1975

4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟
حیدرآباد ،سندھ ،پاکستان

5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟
فاضل عربی ،

6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟
پرائیوٹ جاب

8. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟
سرائکی )ھیروی( ، سندھی، اردو، عربی، تھوڑی بہت انگلش اور بس۔

9. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟
مطالعہ کتب، تحقیق، تنقید ، مضمون نگاری

10. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟
خاموش ، سوچ اور فکر میں گم

11. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟
مطالعہ کتب،

12- اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟

امت مسلمہ میں اتحاد

13. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

14۔آجکل کیاشغل ہے؟
سندھی ویب سائیٹ ، فورم ، اور رسالے کے لئے مضمون تیار کرکے دعوت بالقلم یا جھاد بالقلم کا فریضہ ادا

15۔ الغزالی سے تعارف کیسے ہوا؟

مولانا عامر عثمانی کے رسالے نیٹ پر تلاش کرنے کے دوران اس سائیٹ سے واسطہ پڑا اور پہلی نظر میں آپ دوستوں کے ساتھ میں شامل ہوگیا ۔
 
Top