حاضری لگوائیں (دھاگہ نمبر 02)

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہمارا مقصد رضائے رب کےسوا کچھ اور ہوتا تب ہمیں غم ہوتا ۔کوئی ہوتا ہی نہیں ہم کیا کریں۔
یہاں تو ہر حال میں اللہ کا شکر ہے۔ہم اپنے حصہ کا کام کر نے کو شش کریں بس۔کل من علیھا فان ویبقی وجہ ربک ذوالجلال والاکرام۔
جناب ہماری حاضری لگا دیں۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم

دل چھوٹا مت کریں ان شاءاللہ رونق جلد بحال ہوگی۔
آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
 
مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے یہاں مظاہرعلوم میں ہرعمارت میں ایک صاحب کاتب الحضورمقررہیں مگرمسئلہ یہ ہے جواب تک حل نہ ہواتھاکہ ان حضرات کی حاضری کون لگائے گا؟
اب جاکرمدرسہ نے ۳۵عددمعیاری کیمرے نصب کرادئے ہیں اس لئے یہ مئلہ توحل ہوگیالیکن الغزالی فورم کے کاتب الحضورمحترم داؤدالرحمن صاحب ہیں توپھران کی حاضری کیسے لگے گی؟ہے ناسوچنے کی بات!
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہمیں بھی کاتب الحضور صاحب کی حاضری لگانے۔۔۔۔۔۔ کا انتظار ہے۔خدا جانے ان کے ابا حضور کب سوچیں گے؟
ایک مشورہ دے سکتا ہوں سنا ہے ہمارے مفتی صاحب جنوری میں زیارت حرمین شریفین کا قصد کئے ہوئے ہیں۔داؤد بھائی خصوصی دعا کی درخواست کر لو۔
 
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ۔ حضرت جلدی کیا ہے
مفتی صاحب دعاؤں میں خصوصی یاد رکھنا،سفر ہو،کعبہ پر پہلی نظرہو،مطاف ہو،صفا مروہ ہو،یا مسجد نبوی ﷺ ہو ہر جگہ یاد رکھیے گا۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے یہاں مظاہرعلوم میں ہرعمارت میں ایک صاحب کاتب الحضورمقررہیں مگرمسئلہ یہ ہے جواب تک حل نہ ہواتھاکہ ان حضرات کی حاضری کون لگائے گا؟
اب جاکرمدرسہ نے ۳۵عددمعیاری کیمرے نصب کرادئے ہیں اس لئے یہ مئلہ توحل ہوگیالیکن الغزالی فورم کے کاتب الحضورمحترم داؤدالرحمن صاحب ہیں توپھران کی حاضری کیسے لگے گی؟ہے ناسوچنے کی بات!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
حضرت سوچا مت کریں،دعا کیا کریں۔
 
Top