حاضری لگوائیں (دھاگہ نمبر 02)

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم بھی حاضرہیں ہماری بھی حاضری لگادیں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
جناب ہر روز آکر زیارت کا شرف بخش دیا کریں۔
آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کچھ خاطر تواضع بھی کی جاتی ہے یا بس آکے بنا پانی پیے واپس جانا ہے
ہمارے "منتظم اعلی: کچھ کنجوس طبیعت رکھتے ہیں ،ابھی تک منگنی کے لڈو تک نہیں گھلائے۔اللہ حاتم طائی کی سخاوت عطا فرمائے۔
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہمارے "منتظم اعلی: کچھ کنجوس طبیعت رکھتے ہیں ،ابھی تک منگنی کے لڈو تک نہیں گھلائے۔اللہ حاتم طائی کی سخاوت عطا فرمائے۔
محترم یہ بھی تو ممکن ہے کہ محمدداؤدالرحمن علی صاحب کی طبیعت ہم پٹھانوں جیسی ہو اور لکیر کے فقیر بن کر لڈو لا کر گھلا چکے ہوں کیوں کہ آپ کھلانے کی بجائے گھلانے کا ذکر فرمایا ہے مزید یہ کہ دعا کرنی چاہیے کہ حاتم طائی کے بجائے حلوائی بنادے تو پھر لڈو کھانے کے مواقع بڑھ جاتے ہیں

معذرت : ازراہ مذاق
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہم کنجوس نہیں ہیں حضرت، آپ تھوڑاسا دور ہیں بس
ہم کنجوس نہیں
اس جملے نے کئی کنجوسوں پر پردہ ڈال دیا ہے
میں کنجوس نہیں تو فرد واحد جو بذات خود ہیں کی طرف اشارہ تھا
لیکن " ہم " کے لفظی بہاؤ نے کچھ کنجوسوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے کر چھپا لیا
چلیں جی دوری کا مسئلہ آن لائن آرڈر سے حل ہو جائےگا

معذرت : ازراہ مذاق
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
محترم یہ بھی تو ممکن ہے کہ محمدداؤدالرحمن علی صاحب کی طبیعت ہم پٹھانوں جیسی ہو اور لکیر کے فقیر بن کر لڈو لا کر گھلا چکے ہوں کیوں کہ آپ کھلانے کی بجائے گھلانے کا ذکر فرمایا ہے مزید یہ کہ دعا کرنی چاہیے کہ حاتم طائی کے بجائے حلوائی بنادے تو پھر لڈو کھانے کے مواقع بڑھ جاتے ہیں

معذرت : ازراہ مذاق
بہت سے ایسے مواقع ہے جہاں پر میں نےقاسمی صاحب کو مٹھائی کھلانی ہے،اور اس وقت کا منتظر بھی ہوں جب قاسمی صاحب کا یہ قرض اتار سکوں بلکہ میں تو چاہتاہوں کہ حضرت ہماری ہاں قدم رنجہ فرمائیں تو ہم حضرت کے تمام گلے شکوے دور کردینگے۔

ویسے میرے اکثر کلاس فیلوز پٹھان ہی ہیں۔
 
میری ایک عادت شریفہ ہے جب میں کوئی بات عموما دوستوں کے ساتھ یا اپنے قریبوں کے ساتھ کرتا ہوں تو لفظ " ہم " کا استعمال بہت زیادہ کرتاہوں ،اور یہ عادت ہمارے دوستوں میں اتنی پختہ ہو چکی ہے کہ جب تک ہم لفظ ہم بول کر ان کو مخاطب نہ کریں وہ سمجھتے ہیں شاید یہ کسی اور سے بات کررہا ہے۔ایک تو تاثر اچھا چلا جاتا ہے دوسرا ہمارا کام ہوجاتا ہے۔
 
محترم احمدقاسمی صاحب کی تو عید ہو گئی مٹھائی سے پہلے مرغن غذاؤں کی دعوت بھی نوش فرما لیں گے
اب ہم بے چارے رہ گئے

پٹھان کلاس فیلوز کے بعد پٹھان فورم فیلوز کو بھی برداشت کیجیے
 
محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
جناب ہر روز آکر زیارت کا شرف بخش دیا کریں۔
آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے کیا یاد لو ہم چلے آئے،اب ان شاءاللہ حاضری ہوتی رہے گی۔
اب حاضری لگادو میری
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میری ایک عادت شریفہ ہے جب میں کوئی بات عموما دوستوں کے ساتھ یا اپنے قریبوں کے ساتھ کرتا ہوں تو لفظ " ہم " کا استعمال بہت زیادہ کرتاہوں ،اور یہ عادت ہمارے دوستوں میں اتنی پختہ ہو چکی ہے کہ جب تک ہم لفظ ہم بول کر ان کو مخاطب نہ کریں وہ سمجھتے ہیں شاید یہ کسی اور سے بات کررہا ہے۔ایک تو تاثر اچھا چلا جاتا ہے دوسرا ہمارا کام ہوجاتا ہے۔
ہم بھی آپ کے رنگ میں رنگ کر آپ کی تائید میں میں سے ہم ہو گئے
بس خیال رہے کہ آپ ہمارے پختونوں کے رنگ میں رنگ کر "کرتا ہوں" سے "کرتی ہوں" بولنا شروع نہ کر دینا
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے کیا یاد لو ہم چلے آئے،اب ان شاءاللہ حاضری ہوتی رہے گی۔
اب حاضری لگادو میری
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
حضرت جی معلوم ہے آپ مصروف ہو لیکن کچھ وقت یہاں بھی دے دیا کریں۔
آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ہم بھی آپ کے رنگ میں رنگ کر آپ کی تائید میں میں سے ہم ہو گئے
بس خیال رہے کہ آپ ہمارے پختونوں کے رنگ میں رنگ کر "کرتا ہوں" سے "کرتی ہوں" بولنا شروع نہ کر دینا
نہیں نہیں ایسا نہیں ہوگا۔
ویسے ایک گپ شپ کی لڑی بناتے ہیں وہاں گپ شپ کرتے ہیں قاسمی صاحب آگئے تو کان کے نیچے دو لگادینگے۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
محترم یہ بھی تو ممکن ہے کہ محمدداؤدالرحمن علی صاحب کی طبیعت ہم پٹھانوں جیسی ہو اور لکیر کے فقیر بن کر لڈو لا کر گھلا چکے ہوں کیوں کہ آپ کھلانے کی بجائے گھلانے کا ذکر فرمایا ہے مزید یہ کہ دعا کرنی چاہیے کہ حاتم طائی کے بجائے حلوائی بنادے تو پھر لڈو کھانے کے مواقع بڑھ جاتے ہیں

معذرت : ازراہ مذاق
بڑا خوبصورت مزاح۔اللہ آپ کو سدا خوش رکھے۔
چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موج حوادث سے
اگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہو جائے۔
منتظم اعلیٰ بھائی داؤ د ہمارے پیارے بھائی اور فورم کے چہیتے ہیرو ہیں۔واقعی گھلا ہی چکے ہیں۔
 
Top