حاضری لگوائیں (دھاگہ نمبر 02)

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
سلطان کے ساتھ سفر پر جارہاہوں فی الہال رخصتی چاہتاہوں
سفر سے واپسی پر امید ہے میں گاؤں چلا جاؤں گا ، زندگی رہی تو پھر آپ سے ان شاءاللہ ملاقات ہوجائے گی
دعاؤں کی درخواست
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطان کے ساتھ سفر پر جارہاہوں فی الہال رخصتی چاہتاہوں
سفر سے واپسی پر امید ہے میں گاؤں چلا جاؤں گا ، زندگی رہی تو پھر آپ سے ان شاءاللہ ملاقات ہوجائے گی
دعاؤں کی درخواست
سلطان کی چھٹی نا منظور آپ کی منظور۔اللہ حافظ
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
سلطان کی چھٹی نا منظور آپ کی منظور۔اللہ حافظ
آپ کیوں مجھ غریب کی پیٹ پر لات مار رہے ہیں ؟
ایک ہفتہ سے انتطار کی سولی پر لٹکا تھا اب جاکر میری سنی گئی اور میں نے سلطان کے شہر بھی منتقل ہونا ہے آنے والے ایام میں اگر چھٹی نا منظور ہوئی میری سیر بھی جائے گی اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top