حاضری لگوائیں (دھاگہ نمبر 02)

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کیا سلطان کو بھی غم ہوتا ہے؟
دوسرا آپ معلومات کریں کہ نامعلوم غم کیا ہے اور پھر اسے دور کرنے کی کوشش کریں
جس کو کوشش کرنی ہے وہ خود غموں سے چور ہے۔کسی فقیر کے زخم کریدنے سے کیا فائدہ
 
Top