حاضری لگوائیں (دھاگہ نمبر 02)

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
چلو اچھا ہوا استاد جی آگئے حاضری لینے
تو لگا دیجیے ہماری بھی
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
چلو اچھا ہوا استاد جی آگئے حاضری لینے
تو لگا دیجیے ہماری بھی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یعنی استاد جی پھر چھٹیوں پر چلے جائیں؟
آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
 
Top