حاضری لگوائیں (دھاگہ نمبر 02)

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

رجسٹر کس کے پاس ہے حاضری لگوانی ہے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
روزانہ کے بنیاد پر میری حاضری لگنی چاہیے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
روزانہ کے بنیاد پر میری حاضری لگنی چاہیے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
آپ کی درخواست پر ہی ھاضری لگے گی کیونکہ قانون سلطنت ہے کہ حاضری خود آکر لگوانی ہوگی
 
Top