مقام علماء دیوبند

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

ماشآءاللہ حضرت نے مقام علماء دیوبند پر اپنے جو ہر نکھیرے۔ بہت خوشی ہوئی۔ اللہ پاک حضرت کے علم میں عمل میں زندگی میں مال میں اولاد میں بر کت نصیب فرمائے۔ آمین

میں یہاں ایک بات کی توجہ دلانا چاہتا ہوں۔ حضرت نے مفتی ناصرالدین مظاہری کی روایت کو نقل کرتے ہوئے بتلایا۔ کہ مفتی ناصر الدین مظاہری جامعہ مظاہرالعلوم سہارنپور کے ناظم ہیں۔ یہ غلط ہے حضرت مفتی ناصرالدین مظاہری صاحب ماہنامہ آئینہ مظاہرالعلوم کے مدیر اور جامعہ مظاہرالعلوم سہارنپور میں درجہ کتب کے ابتدائی درجات کے استاد ہیں ۔ جامعہ مظاہرالعلوم سہارنپور کے ناظم حضرت مولانا سعیدی صاحب مد ظلہ ہیں۔

یاد رہے ۔ مفتی ناصرالدین مظاہری ۔ جامعہ مظاہرالعلوم وقف کے استاد ہیں۔

آخر میں نبیل بھائی آپ کا شکریہ

جزاک اللہ خیرا
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سیف الاسلام سیفی نئے انداز میں نظر آئے ۔سبحان اللہ ،ہماری دعاہے اللہ انہیں دین حق کیلئے ڈھال اور باطل کیلئے اللہ کی تلوار بنائے۔
 
Top