یہ کس شیر کی آمد ہے

  • موضوع کا آغاز کرنے والا D0CT0R
  • تاریخ آغاز
D

D0CT0R

خوش آمدید
مہمان گرامی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

لو جی دوستو میری ہی کمی تھی میں بھی حاضر ہوگیا، امید ہے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جی جناب واقعی آپ ہی کی کمی تھی ۔آپ آگئے بہار آگئی۔ہم سب کی طرف سے خوش آمدید۔امید ہے اپنا تعارف ضرور شیئر کریں گے۔
 
Last edited:

بےلگام

وفقہ اللہ
رکن
آپ کو خوش آمدید اتھا دل کی گہرویوں سے انشاءاللہ جناب اور ہم بھی امید کرتے ہیں آپ سے بھی بہت کچھ سکھنے سیکھانے کو ملے گا موسٹم ویلکم
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
ڈاکٹر بھی شیر ہوتے ہیں۔۔۔ ^o^||3

چلیں آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔۔۔
خوش آمدید۔۔۔ تعارف ضرور کروائیے۔۔۔
 
D

D0CT0R

خوش آمدید
مہمان گرامی
چلیں جی آپ نے دل شاد باد کردیا یہ کہہ کر کہ میری کمی تھی ۔۔
رہا تعارف تو بندہ نام سے نہیں کام سے پہچانا جاتا ہے۔



احمدقاسمی نے کہا ہے:
جی جناب واقعی آپ ہی کمی تھی ۔آپ آگئے بہار آگئی۔ہم سب کی طرف سے خوش آمدید۔امید ہے اپنا تعارف ضرور شیئر کریں گے۔
 
D

D0CT0R

خوش آمدید
مہمان گرامی
یہ ہوئی نے بات پیامبر نے مان لیا اب تو سب کچھ ہوجائے گا۔
رہا ڈاکٹر اور شیر تو جناب یہ وطن عزیز ہے یہاں تو کچھ بھی ہوسکتا ہے حتی کہ کوئی ۔۔۔۔ صدر بن سکتا ہے تو شیر ڈاکٹر کیوں نہیں ؟
:-(||>


پیامبر نے کہا ہے:
ڈاکٹر بھی شیر ہوتے ہیں۔۔۔ ^o^||3

چلیں آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔۔۔
خوش آمدید۔۔۔ تعارف ضرور کروائیے۔۔۔
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
چلیں جی آپ نے دل شاد باد کردیا یہ کہہ کر کہ میری کمی تھی ۔۔
رہا تعارف تو بندہ نام سے نہیں کام سے پہچانا جاتا ہے۔
یہاں اس کا مطلب ہوتا ہے بندے کو اللہ سے ملاقات کا شرف بخشنے کا واسطہ۔۔۔ یعنی آپ بھی!
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
D0CT0R نے کہا ہے:
یہ ہوئی نے بات پیامبر نے مان لیا اب تو سب کچھ ہوجائے گا۔
رہا ڈاکٹر اور شیر تو جناب یہ وطن عزیز ہے یہاں تو کچھ بھی ہوسکتا ہے حتی کہ کوئی ۔۔۔۔ صدر بن سکتا ہے تو شیر ڈاکٹر کیوں نہیں ؟
:-(||>
ملک عزیز کی تو اگنگ (گنگا) ہی الٹی بہتی ہے۔۔۔ الٹی بہتی ہے اسی لیے اگنگ لکھا ہے۔ گنگا میں تو سیدھی ہوجائے گی۔
آپ بہادری میں شیر کے مماثل ہیں یا پھر چیر پھاڑ میں؟ اخیر والی صفت ڈرنے کے قابل ہے۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
imagehost

جناب D0CT0R صاحب !

آپ کو الغزالی پر خوش آمدید۔

14.gif

الغزالی کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

پرچہ الغزالی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

خوبصورتی سے سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
پرچہ حل کرنا ضروری ہے

1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟

2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟

4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟

5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟

6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟


8. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟


9. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟

10. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟

11. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟



12- اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟



13. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟

14۔آجکل کیاشغل ہے؟

15۔ الغزالی سے تعارف کیسے ہوا؟



یا



اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی بھی وجوہات بیان کریں۔

imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
 

خادمِ اولیاء

وفقہ اللہ
رکن
D0CT0R
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لو جی دوستو میری ہی کمی تھی میں بھی حاضر ہوگیا، امید ہے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

لیکن جناب آپ تاحال اپنی کمی کا شکار ہیں۔
کیا بات یہاں آنے کے اقدامات نہیں کررہے؟
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مظاہری صاحب اب صرف مظاہرہ سے کام نہیں چلے گا ۔مضامین شیئر کریں
 

naved Amir nadvi

وفقہ اللہ
رکن
ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنی ذمہ داری اداکریں پھر چلے جائیں ،ہمارا فرض ہے کی ہم اللہ ہی سے رشتہ جوڑیں ،عقیدہ کو زندگی پر ترجیح دیں ،ایمان کو آزمائشوں ٍپرغالب رکھیں اور فکرو عمل میں اخلاص و للہیت پیداکریں ،اب اس کے بعد ہمارا اور ہمارے دشمنوں کا انجام کیا ہوگا ؟یا دین اور اسکی دعوت کا کیا بنے گا یہ اللہ کی مرضی اور اس کی خوشی پر ہوگا وہ جو چاہے گا فیصلہ فرمائے گا چاہیگا تو وہ ہمارے لیے انھیں انجاموں میں سے کسی انجام کا فیصلہ فرمائے گا جن سے ایمان کی تاریخ آشنا ہے یا ان کے علاوہ کسی اور انجام کا جسے وہ مناسب سمجھے گا ،ہم تو اللہ کے مزدور ہیں جہاں بھی ،جس وقت بھی ،اور جس طرح بھی وہ چاہے گا ہم سے کام لیگا ،ہم کام کریں گے اور اپنی متعین مزدوری پاجائیں گے ،دعوت کا انجام کیا ہوگا یہ سوچنے کا نہ ہمیں حق ہے اور نہ ہم اسکے ذمہ دار کہ یہ تو مالک کا کام ہے مزدوروں کا کام نہیں!(سید قطب شہید رحمۃ اللہ علیہ:نقوش راہ:278)
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سبحان اللہ کیا ہی خوبصورت اور قیمتی بات فر مائی:ہم تو اللہ کے مزدور ہیں جہاں بھی ،جس وقت بھی ،اور جس طرح بھی وہ چاہے گا ہم سے کام لیگا ،ہم کام کریں گے اور اپنی متعین مزدوری پاجائیں گے
 

naved Amir nadvi

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر کسی شخص کو میں فورم میں شامل ہونے کی دعوت دوں اور اس شخص کو معلوم نہ ہو کہ فورم شمولیت کی کیا صورت ہوسکتی ہے تو کیا فورم کے اراکین اس کی اس سلسلے میں کچھ مدد کرسکتے ہیں
 
Top